مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں امریکی اور اسرائیلی بربریت کا راج جاری ہے آئے دن ہزاروں افراد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بربریت کا شکار بن رہے ہیں امریکی بربریت کے سائے میں انسانی حقوق کاعالمی دن منایا جارہا ہے۔ عراق ، افغانستان، فلسطین اور کشمیر سمیت دنیا کے دیگر علاقوں میں امریکہ اور اس کے اتحادی انسانیت سوز مظالم ڈھا رہے ہیں اور انسانوں کو بری طرح قتل کیا جارہا ہے آج کی دنیا میں انسانی قاتل ہی انسانی حقوق کے علمبردار بنے ہوئے ہیں۔
مہر نیوز-10دسمبر 2011ء: دنیا میں امریکی اور اسرائیلی بربریت کا راج جاری ہے آئے دن ہزاروں افراد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بربریت کا شکار بن رہے ہیں امریکی بربریت کے سائے میں انسانی حقوق کاعالمی دن منایا جارہا ہے ۔
News ID 1479826
آپ کا تبصرہ